Description
فروخت کے لیے 3 جانور ایک ساتھ دستیاب
1 عدد گابھن (حاملہ) بکری
1 عدد دودھ دینے والی بکری (حال ہی میں بچہ دیا ہے)
1 عدد نر بچہ
خصوصیات:
دودھ والی بکری اچھی خاصی مقدار میں دودھ دیتی ہے۔
گابھن بکری صحت مند اور اچھی نسل کی ہے۔
نر بچہ صحت مند اور تندرست ہے۔
تینوں جانور گھر پر پالے گئے ہیں۔
مقام: کوئٹہ
ڈیمانڈ: 99,000 روپے (تینوں ایک ساتھ)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔