Description
واٹر ڈسپنسر فروخت ہے۔ گھر میں استعمال شدہ ہے، مشین بالکل ٹھیک کام کرتی ہے۔ صرف گیس ختم ہو گئی ہے جو 800 سے 1200 روپے میں ڈلوائی جا سکتی ہے۔
خصوصیات:
3 ٹونٹی — گرم، نارمل، اور ٹھنڈا پانی
اوپر بوتل رکھنے کی جگہ موجود
نیچے کیبنٹ بھی موجود
مشین مکمل چلتی ہے
صرف گیس ڈلوانی ہوگی
حالت: استعمال شدہ — ٹھیک حالت میں
قیمت: بات ہو سکتی ہے
خریدنے سے پہلے آ کر چیک کر سکتے ہیں۔ سیریس خریدار رابطہ کریں۔