Description
خوبصورت اور نفیس 3 پیس لیڈیز سوٹ دستیاب ہے۔
فیبرک: کتان سلک
شرٹ: سادہ (فرنٹ اور بیک)
ٹراوزر: سادہ
دوپٹہ: سلک، کیلیگرافی ڈیزائن کے ساتھ
کلر: ییلو
پیسز: 3 پیس (شرٹ، دوپٹہ، ٹراوزر)
حالت: بالکل نیا
سلائی: ان اسٹیچ
کٹنگ تفصیل:
شرٹ: تقریباً 3 گز
ٹراوزر: تقریباً 54 انچ
دوپٹہ: تقریباً 2.5 گز
روشنی اور اسکرین کے فرق کی وجہ سے رنگ میں معمولی فرق ہو سکتا ہے