Description
**“استعمال شدہ صوفا سیٹ برائے فروخت:
1 لمبا 3 سیٹر صوفا
2 چھوٹے/سنگل صوفے
لوکل بنایا ہوا، مضبوط اور استعمال کے قابل
کپڑا تھوڑا پرانا ہے لیکن صوفا ابھی بھی مکمل کام کر رہا ہے
مجالس، لونگ روم یا گیسٹ روم کے لیے بہترین
قیمت بات چیت کے قابل ہے، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔”**