Description
فوری فروخت کے لیے بہترین موقع
ماشاءاللہ شیخوپورہ روڈ لاہور، جاوید نگر میں انتہائی بہترین لوکیشن پر ٹرپل سٹوری سیمی کمرشل گھر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ پراپرٹی کاروبار اور رہائش دونوں کے لیے بہترین موقع ہے۔
نمایاں خصوصیات:
• ٹرپل سٹوری خوبصورت گھر
• گراؤنڈ فلور پر 4 دکانیں
• 2 دکانوں میں کپڑوں کا کاروبار جاری
• 1 جنرل سٹور اور 1 جوتیوں کی دکان چل رہی ہے
• چاروں طرف سے 30 فٹ روڈ رسائی
• سوئی گیس کا 1 میٹر
• بجلی کے 2 میٹر
• کاروبار کے لیے انتہائی بہترین اور مصروف لوکیشن
ڈیمانڈ:
• دکانوں کے سامان سمیت: 2 کروڑ 25 لاکھ روپے
• صرف گھر دکانوں سمیت (سامان کے بغیر): 2 کروڑ روپے
نوٹ:
گھر فوری فروخت کرنا مقصود ہے، صرف سنجیدہ کیش خریدار رابطہ کریں۔
رابطہ:
(View phone number)