Description
ماشاءاللہ، گھر کی پالی ہوئی صحت مند گائے برائے فروخت ہے۔
حالت: دوسری مرتبہ سوئی ہوئی (دوسرا بچہ دیا ہے)۔
صحت: بالکل تندرست، ایکٹو اور بہترین قد و کاٹھ۔
لوکیشن: دنیا پور روڈ، ٹھٹھہ صادق آباد۔
قیمت: 6,50,000 (ساڑھے چھ لاکھ) روپے)۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ موقع پر آ کر تسلی کر لیں۔
#CowForSale #Livestock #Qurbani2026 #DairyFarm #ThathaSadiqabad #DunyapurRoad #CowLover #AnimalMarket #AgriculturePakistan #گائے_برائے_فروخت #مال_مویشی #ڈائری_فارم