Description
گھروں کے خوبصورت اور مناسب نقشے بنوائے
میں گھروں کے 2D نقشے اور Floor Plans تیار کرتا ہوں۔
• Ground Floor Plan
• First Floor Plan
• 2D House Map
• Room & Kitchen Planning
• Bedroom & Washroom Layout
• Staircase Planning
• Doors & Windows Placement
• Plot کے سائز کے مطابق نقشہ
• ضرورت کے مطابق نقشے میں تبدیلی
آپ اپنے Plot کی لمبائی، چوڑائی اور اپنی Requirements بھیجیں، نقشہ آپ کی ضرورت کے مطابق تیار کیا جائے گا۔
مزید معلومات اور کام کے لیے رابطہ کریں۔ 2D سادہ نقشہ — 2,000 روپے فی مرلہ
(View phone number)