Description
گیس گیزر فروخت کے لیے دستیاب ہے
استعمال شدہ لیکن اچھی حالت میں گیس گیزر فروخت کے لیے موجود ہے۔ گیزر بالکل درست کام کر رہا ہے اور گرم پانی کے لیے بہترین ہے۔ گھر میں استعمال ہوا ہے اور مناسب حالت میں رکھا گیا ہے۔
مکمل طور پر کارآمد
گیس پر بہترین کام کرتا ہے
گرم پانی جلدی کرتا ہے
استعمال شدہ مگر اچھی حالت میں
فوری فروخت کے لیے دستیاب
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں
وٹس ایپ نمبر ۔(View phone number)
only whatapp