Description
Description:*
بہترین کنڈیشن میں 26 انچ اسپورٹس سائیکل برائے فروخت
تفصیلات:
سائز: 26 انچ
کمپنی: Ferrari (چائنہ امپورٹڈ)
3 Spoke Alloy / Mag Rims
21 سپیڈ گیئر (Shimano)
آگے پیچھے ڈسک بریک
فرنٹ جمپ / شاکر
کنڈیشن: 10/9، بالکل صاف، کوئی کام نہیں مانگتی
بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے بہترین ہے، سیر و تفریح اور ایکسرسائز کے لیے۔
لوکیشن: اسلام آباد / راولپنڈی
رابطہ صرف سنجیدہ حضرات کریں۔
ڈیمانڈ: 30000 روپے (تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی)