Description
فروخت کے لیے امپیریل 26 انچ اسپورٹس سائیکل دستیاب ہے۔
مضبوط الائے فریم
فرنٹ سسپنشن
آگے اور پیچھے ڈسک بریک
تھری اسپوک میگ ویل
بہت ہموار اور آرام دہ سواری
اسٹینڈ، گھنٹی، آئینہ اور مڈگارڈ لگے ہوئے ہیں۔
سائیکل مکمل ٹھیک حالت میں ہے، صرف خریدیں اور چلائیں۔
سائیکل دیکھ کر ہی پسند آئے گی۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت میں مناسب حد تک بات ہو سکتی ہے۔
مقام: لاہور
mera WhatsApp number local cal b kr sakty h
(View phone number)