Description
فروخت کے لیے 250 واٹ مونو کرسٹل لائن آل بلیک سولر پینل دستیاب ہے۔ یہ 9 بس بار والا مونو پینل ہے اور 100% ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
پینل کے ساتھ IP67 واٹر پروف TUV سرٹیفائیڈ جنکشن باکس اور لال و کالی تاریں لگی ہوئی ہیں۔
یہ پینل 12V اور 24V بیٹری چارجنگ، سولر پنکھے، لائٹس اور چھوٹے گھریلو سسٹم کے لیے بہترین ہے۔
لوکیشن: چک نمبر 111/P East، ضلع رحیم یار خان
قیمت کے لیے رابطہ کریں، موقع پر کمی پیشی ہو جائے گی۔
سنجیدہ خریدار کال یا واٹس ایپ کریں۔