Description
چلتا ہوا سیلون برائے فروخت — کورنگی نمبر 250
پرائم لوکیشن پر مین روڈ کے قریب اچھا چلتا ہوا سیلون فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
لوکیشن: کورنگی نمبر 250، پاکستان کوسٹ گارڈ کے قریب، ریاض چوک کالونی
روزانہ آمدنی: تقریباً 2,500 سے 3,000 روپے
اتوار کو کام اور آمدنی زیادہ ہوتی ہے
ماہانہ کرایہ: 8,000 روپے
ایڈوانس: 15,000 روپے پہلے سے جمع ہے
سیلون اچھی لوکیشن پر ہے اور کاروبار چل رہا ہے۔
(View phone number)