Current location icon
All categoriesDropdown arrow
خالص فریزن گائے برائے فروخت – 25 دن بعد بچہ دینے والی، مناسب قیمت 0
1/ 5
Rs 12 Lacs

خالص فریزن گائے برائے فروخت – 25 دن بعد بچہ دینے والی، مناسب قیمت

Others, Muzaffargarh
27 minutes ago
Details
Sex Female
Age 3 Months
Description
ماشاءاللہ خالص فریزن گائے برائے فروخت ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت، صحت مند اور بہترین گائے ہے۔ خالص فریزن نسل سے تعلق رکھتی ہے اور تقریباً 25 دن بعد بچہ دینے والی ہے۔ گائے کو بڑے شوق اور محنت سے پالا ہے، اس کی دیکھ بھال میں کوئی کمی نہیں رکھی۔ کچھ مالی مجبوری اور پیسوں کی اشد ضرورت کے باعث فروخت کر رہے ہیں، ورنہ گائے فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ خصوصی بات: گائے نے پہلی مرتبہ بچہ دینا ہے۔ شوقین اور اچھی دیکھ بھال کرنے والے حضرات ہی رابطہ کریں۔ قیمت مناسب رکھی گئی ہے، سنجیدہ خریدار کے لیے مناسب گنجائش موجود ہے۔ مزید معلومات اور قیمت کے لیے صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ اللہ تعالیٰ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121390021
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery