Description
برانڈ نیو لوہے کا جھولا (25 کلو وزنی اور مضبوط) - برائے فروخت
تفصیل ):
خوبصورت، نیا اور انتہائی مضبوط آئرن کا جھولا برائے فروخت!
حالت (Condition): بالکل نیا (New) – صرف گھر شفٹنگ اور جگہ کی کمی کی وجہ سے بیچ رہے ہیں۔
وزن (Weight): 25 کلوگرام (بہت مضبوط اور پائیدار فریم)۔