Description
ہمیں اپنے گھر کے لیے ایک محنتی، ذمہ دار اور فل ٹائم (24 گھنٹے گھر میں رہنے کے ساتھ) میڈ کی ضرورت ہے۔
کام کی تفصیلات:
کام: گھر کی صفائی، برتن، کپڑے دھونا/پریس کرنا اور دیگر روزمرہ کے کاموں میں مدد (کھانا نہیں پکانا ہوگا)۔
ٹائمنگ: 24 گھنٹے (Stay-in / گھر میں رہائش کے ساتھ)
تنخواہ: 25,000 سے 30,000 روپے (تجربے اور کام کے لحاظ سے)
لوکیشن: بہریہ نشیمن، فیروزپور روڈ، لاہور
ضروری شرائط:
1. صاف ستھری، محنتی اور ایماندار ہو۔
2. پہلے سے گھریلو کاموں کا اچھا تجربہ ہو۔
3. شناختی کارڈ (CNIC) اور ریفرنس / تصدیق لازمی ہے۔
رابطہ کریں:
اگر آپ یا آپ کی جان پہچان میں کوئی یہ کام کرنے کا خواہشمند ہے تو فوراً رابطہ کریں