Description
گول پلاسٹک سینٹر ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ ٹیبل مضبوط، صاف ستھرا اور اچھی حالت میں ہے۔ گھر، ڈرائنگ روم، لان یا چھت کے استعمال کے لیے بہترین ہے۔ نیچے اضافی شیلف بھی موجود ہے جس میں سامان رکھا جا سکتا ہے۔
تفصیلات:
حالت: استعمال شدہ (Used)
رنگ: کریم / آف وائٹ
قطر (Diameter): 24 انچ
اونچائی (Height): 20 انچ
مضبوط اور پائیدار
نیچے اسٹوریج شیلف موجود