Description
کلفٹن کراچی میں ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
عمر کی حد 35-45
تنخواہ 35000-40000 تجربے پر منحصر ہے۔
کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی۔
LTV لائسنس کے حامل کو ترجیح دی جائے گی۔
درکار لائسنس کی تصویر واٹس ایپ پر بھیج دیں۔
شناختی کارڈ (CNIC) کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجیں۔
رابطہ کریں