Description
السلام علیکم
میں گھر بیٹھے ڈیٹا انٹری اور دستاویز کی ٹائپنگ کرتی ہوں۔ اسکول، کالج، آفس کا کام صاف اور تیز۔
**میری سروس:**
PDF سے Word/Excel میں ڈیٹا انٹری
ہاتھ سے لکھے نوٹس/دستاویز ٹائپ کرنا
CV/Resume بنانا اور ایڈٹ کرنا
اردو + انگریزی دونوں
لیٹر، درخواست، فارم فلنگ
**چارجز:**
1 صفحہ A4 = 60 روپے سے شروع
زیادہ صفحات پر ڈسکاؤنٹ ملے گا
**ڈیلیوری:** 24 گھنٹے کے اندر PDF/Word/Excel فائل
**سیمپل:** 1 صفحہ فری سیمپل مل جائے گا چیک کرنے کے لیے
**ادائیگی:** کام مکمل ہونے پر JazzCash/Easypaisa
نمبر آرڈر کنفرم ہونے پر دیا جائے گا
**رابطہ صرف WhatsApp:** (View phone number)
**لوکیشن:** Dera Murad Jamali, Nasirabad, Balochistan
نوٹ: کوئی ایڈوانس فیس نہیں۔ کام چیک کر کے پیسے دیں۔
جزاک اللہ خیر