Description
ہمیں اپنے گھر کے لیے ایک ذمہ دار خاتون کی ضرورت ہے جو 24 گھنٹے ہمارے ساتھ رہ کر بچوں اور گھر کے کام سنبھال سکے۔ گھر چھوٹا سا ہے اور افراد بھی کم ہیں (میاں بیوی، 3 بچے اور والدہ)۔
ذمہ داریاں:
• 3 اسکول جانے والے بچوں کو صبح تیار کرنا اور ناشتہ بنانا۔
• بچوں کو اسکول چھوڑنا اور واپس لانا۔
• گھر کے چھوٹے موٹے کام کاج کرنا۔
• رات کو بچوں کے ساتھ ہی قیام کرنا اور ان کا خیال رکھنا۔
سہولیات اور تنخواہ:
• تنخواہ: 25,000 سے 30,000 روپے تک (تجربے کی بنیاد پر)۔
• رہائش و طعام: اچھا کھانا پینا، بہترین رہائش اور کپڑے ہماری طرف سے دیے جائیں گے۔
• ترجیح: دوسرے شہر یا گاؤں سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔
ضروری شرائط:
• امیدوار کا ایماندار اور بچوں سے پیار کرنے والا ہونا ضروری ہے۔
• اصل شناختی کارڈ (CNIC) ہونا لازمی ہے۔
• صرف وہی خواتین رابطہ کریں جو چھوٹے گھر میں ایڈجسٹ ہو سکیں۔
رابطہ کا وقت: صرف دوپہر 2 بجے سے رات 10 بجے تک رابطہ کریں۔
فون نمبر: (View phone number)
لوکیشن: بھوگیوال، باغبانپورہ، لاہور۔