Description
ارجنٹ سیل
23 عدد پلاسٹک کرسیاں اور 6 عدد مضبوط میزیں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
تمام میزوں کا اوپر والا حصہ لکڑی (Wooden Top) کا ہے۔
سامان صرف ایک ماہ استعمال ہوا، اس کے بعد ریسٹورنٹ بند ہو گیا، اس لیے فروخت کیا جا رہا ہے۔
ریسٹورنٹ، کیفے، ہوٹل اور کیٹرنگ کے لیے بہترین انتخاب۔
مانگی گئی قیمت: 75,000 روپے۔
سنجیدہ خریدار کے لیے 70000 روپے تک رعایت ممکن ہے۔