Description
بھلوالی بریڈر پکا 6 دانت کا ہے، کچھ عرصے میں 8 دانت ہوجائے گا۔ فل مستی میں ہے۔ بجریاں کراس کررہا ہے۔ 43 ہائٹ میں بہترین بریڈر ہے ۔ اس وقت مردان میں موجود ہے۔ بکریوں کا کراسنگ
سیزن شروع ہے ، کسی بھی بکری کو کراس کروائیں اور 90 فیصد اس بکرے جیسے بچے آئیں گے۔ ویڈیو اور مزید تفصیل کے لیئے 702-52-56-342 پر وٹس ایپ کریں۔ قیمت میں تھوڑی سی کمی کی جاسکے گی۔