Description
ہاف اورنج فنچ کا صحت مند اور ایکٹو جوڑا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ پرندے اچھی کوالٹی کے ہیں، گھر کے ماحول میں پالے گئے ہیں اور دانہ پانی اچھی طرح کھاتے ہیں۔
صحت مند اور چست
خوبصورت رنگ اور اچھی کوالٹی
فنچ پالنے اور بریڈنگ کے شوقین افراد کے لیے بہترین انتخاب
قیمت: 2200 روپے فی جوڑا
مقام: اورنگی ٹاؤن، کراچی
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔