Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ڈریسنگ استعمال شدہ پرائز 22 ہزار 0
1/ 3
Rs 22,000

ڈریسنگ استعمال شدہ پرائز 22 ہزار

Abbaspur, Faisalabad
2 hours ago
Details
Type Other
Condition Used
Description
ڈریسنگ جو ہے یہ استعمال شدہ ڈریسنگ ہے کنڈیشن اس کی بالکل ٹھیک ہے بیک سائیڈ اس کے بالکل صاف ہے یعنی کہ بیک سائیڈ سے بھی کسی بھی جگہ سے خراب نہیں ہے اور اگے سے فرنٹ تو جو ویسے ہی نظر ارہا ہے بیک سائیڈ کی پکچر اپلوڈ نہیں کر سکا کیونکہ وہ پڑا ایسی جگہ پہ تھا کہ اس کو ہلانا جلانا تھوڑا سا مشکل تھا اور وزن کی لحاظ سے بھی اچھا یعنی کہ وزن بھی اس کا کافی ہے تو ایک جو اس کے اندر ہے وہ دراز لگا ہوا ہے باقی نیچے اس کے تین کیبن بنے ہوئے ہیں تو ان کے بیچ میں بھی جو ہے وہ سیلف ہیں یعنی کہ ڈلی ہوئی ہیں تو جس بھائی نے خریدنا ہو تو وہ رابطہ کر سکتا ہے نمبر جو ہے میں ڈسکرپشن باکس میں ہی دے دوں گا اس کا 032o/8401678
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120400011
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery