Description
:
Writing
22 انچ میڈ اِن چائنا سائیکل برائے فروخت
22 انچ میڈ اِن چائنا سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ سائیکل اچھی حالت میں ہے اور آرام سے چلتی ہے۔ فریم، ٹائر، رم اور باقی تمام چیزیں بالکل ٹھیک ہیں۔ صرف پچھلی بریک کی کیبل لگنی ہے، اس کے علاوہ کوئی کام نہیں۔
قیمت: 17,000 روپے (معمولی کمی بیشی ہو سکتی ہے۔)