Description
قیمت: 570,000
شادی کے لیے سونا بیچنا ہے۔
21 قیراط کا ہے، اصلی چیز ہے۔
وزن 17.355 گرام ہے، تصویر میں کانٹے پر صاف دکھ رہا ہے۔
دکاندار سے لو گے تو مہنگا پڑے گا، مجھ سے سستا ملے گا۔
سنار سے چیک کروا سکتے ہو، کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
پیسے نقد ہوں گے، سنار کی دکان پر ہی لین دین ہوگا۔
تھوڑی کمی ہو جائے گی، سنجیدہ لینے والے رابطہ کریں