Description
الحمدللہ!
ہر سال کی طرح اس سال بھی ادارہ مصباح القرآن جامع مسجد ثریا میں اجتماعی قربانی کا شاندار اہتمام کیا جا رہا ہے۔
ہم اپنے معزز کسٹمرز کے لیے خوبصورت، فربہ، صحت مند اور اعلیٰ معیار کے جانور منتخب کرتے ہیں تاکہ آپ سنتِ ابراہیمی بہترین انداز میں ادا کر سکیں۔
2026 کے لیے ہمارے اجتماعی قربانی کے جانور تیار ہیں، جن کی تازہ اور موجودہ تصاویر آپ کے سامنے موجود ہیں۔
ہماری نمایاں خصوصیات:
فربہ، خوبصورت اور مکمل صحت مند جانور
مکمل شرعی اصولوں کے مطابق قربانی
صاف ستھرا، معیاری اور حفظانِ صحت کے مطابق گوشت
بہترین پیکنگ سسٹم
فری ڈیلیوری آل اوور لاہور
اعتماد، دیانت اور بہترین سروس
اپنی اجتماعی قربانی ابھی ادارہ مصباح القرآن جامع مسجد ثریا کے ساتھ بک کروائیں اور اطمینان کے ساتھ بہترین سہولیات حاصل کریں۔