Description
تفصیل:
تعداد: دو بکرے (Pair)
دوسرا بکرا: Heavy & Strong
عمر: قربانی کے عین مطابق
دانت مکمل
خوراک: قدرتی (چارہ + دانہ)
کوئی بیماری نہیں
تصویر بالکل اصل (Real Pics)
قیمت:
155000 ہزار (Negotiable)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
عید قریب ہے، اس لیے پہلے آؤ پہلے پاؤ ۔
گھر پر آ کر دیکھ سکتے ہیں، پسند نہ آئے تو کوئی زبردستی نہیں۔
0329/034/50/36 پر فوری رابطہ کریں
#Qurbani2026
#BakraForSale
#HeavyWeightBakra
#PairBakra
#BestQurbaniDeal
#OLXPakistan
#BakraPair
#FreshBakra
#EidUlAdha