Description
السلام علیکم!
Unique 70cc Special Edition 2026 ماڈل فروخت کے لیے موجود ہے۔
- قیمت: 94,000 روپے
- فائنل قیمت: 90,000 روپے
- فرسٹ اونر، کراچی رجسٹرڈ
- پیپر ٹو پیپر جینوئن
- انجن اور ٹائر بہترین حالت میں
- بائیک میں ایک روپے کا بھی کوئی کام نہیں، بس خریدیں اور چلائیں۔
- صرف ٹینکی اور ٹاپے پر ایک دو معمولی نشان ہیں، جو تصاویر میں واضح نظر آ رہے ہیں۔
- فروخت کی وجہ: ہنگامی مالی ضرورت۔
صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ شکریہ۔WhatsApp (View phone number)