Description
ماشاءاللہ! گھر کا پلا ہوا، صحتمند اور خوبصورت بکرا دستیاب ہے۔
نسل: دیسی (گھریلو پرورش)
تاریخ پیدائش: 2 جنوری 2025 (کنفرم)
موجودہ عمر: 1 سال 4 ماہ
قربانی تک عمر: تقریباً ڈیڑھ سال (انشاءاللہ اس وقت تک دو دانت/دوندا ہو جائے گا)
صحت: مکمل طور پر فٹ اور چست
یہ بکرا ان لوگوں کے لیے بہترین انتخاب ہے جو گھر کی اچھی خوراک پر پلے ہوئے جانور کو ترجیح دیتے ہیں۔