Description
عید الاضحی 2026 کے لیے پیشہ ور قصائی سروس – ملتان شہر اور گردونواح
کامال سواتی
علاقہ: ملتان (پورے شہر میں دستیاب)
کیا کریں گے:
· جانور ذبح (بسم اللہ کے ساتھ)
· کھال اتارنا
· گوشت آپ کی مرضی کے ٹکڑوں میں کاٹنا (بوٹی، چھوٹے/بڑے ٹکڑے)
· ہڈیاں اور فضلہ علیحدہ
· گوشت پیک کرنے میں مدد
دستیابی: عید کے پہلے، دوسرے اور تیسرے دن
ریٹ: تصویر میں موجود نمبر پر کال کر کے کنفرم کریں (یہاں ریٹ نہیں لکھے)
رابطہ:
(View phone number)
(View phone number)
عید سے پہلے کال کر کے بکنگ کروائیں۔ تعداد محدود ہے۔