Description
ٹائٹل: اڈو رکشہ برائے فروخت - ڈیرہ غازی خان
تفصیل:
ماڈل: 2022
کنڈیشن: انجن گیر وغیرہ بالکل ٹھیک ہے، باڈی صاف ہے
پیپر: تمام کاغذات مکمل ہیں
چلنے میں: بالکل فٹ ہے
ڈیمانڈ: 450000 روپے
ڈیرہ غازی خان میں دیکھ سکتے ہیں
سنجیدہ حضرات کال کریں
کال/واٹس ایپ: (View phone number)