Description
سازگار رکشہ برائے فروخت
ماڈل: 2021
قیمت: 1,95,000 روپے
رکشے کی خصوصیات:
- سازگار 2021 ماڈل
- مضبوط لوہے کی باڈی
- تینوں ٹائر اچھی حالت میں
- اسپیئر وہیل بھی موجود ہے
- سیلف اسٹارٹ بیٹری موجود ہے
- انجن بہترین حالت میں
- گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے
- تمام چیزیں بالکل اوکے ہیں
- زیرو پرسنٹ کام، بالکل تیار گاڑی
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ گاڑی دیکھ کر تسلی
کر سکتے ہیں۔
(Chat with seller)