Description
یہ100 سی سی لال دین لوڈر رکشہ2021 ماڈل
دستاویزات مکمل فائل اور کاغذات دستیاب ہیں۔
اضافی فیچرز: اسٹپنی
ترپال
ریورس گیئر
اور لوڈ گیئر نصب ہیں
صاف ستھری کنڈیشن، انجن اور باڈی میں کوئی کام نہیں ہونےوالا
زیادہ استعمال نہیں ہوا اپنے پہلے انجن میں ہے
نمبر پر رابطہ کریں ویڈیو مل جائے گی
قیمت ایک لاکھ 60 ہزار فائنل ہے
0302/88/62/692