Description
Honda Prider پرائیڈر 2020 ماڈل
SGD Registered
* مکمل مضبوط بے داغ باڈی
* ٹائر ٹیوب بالکل نئے ، رم بہترین
* لائٹ ہارن اشارے وغیرہ ہر چیز بہترین چالو، بیٹری نئی
* مکمل اصلی رنگ روغن
* بہترین انجن اور پٹرول ایوریج انتہائی شاندار
* اوریجنل فائل سمارٹ کارڈ بائیو میٹرک موجود
* موقع پر خریدار کے نام ٹرانسفر کیا جائے گا
* ڈیمانڈ ایک لاکھ بیس ہزار روپے 120000
* لوکیشن دھوری نزد سالم انٹرچینج تحصیل بھلوال