Description
، لالہ موسیٰ میں موجود صاف ستھری اور فیملی استعمال شدہ پرنس پرل 2020 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
فیول ایوریج: 18 کلومیٹر فی لیٹر انجن اور سسپنشن بہترین حالت میں مکمل کاغذات موجود فوری ٹرانسفر کی سہولت گاڑی اچھی کنڈیشن میں LCD ورکنگ ۔ AC ورکنگ
ڈیمانڈ: 10 لاکھ
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ گاڑی دیکھنے کے بعد موقع پر مناسب گنجائش کی جا سکتی ہے۔
مقام: لالہ موسیٰ چھوڑ کر کلاں
مزید معلومات کے لیے ان باکس یا کال کریں۔(Chat with seller)