Description
سازگار 2020 ماڈل رکشہ برائے فروخت
قیمت: 2,45,000 روپے — دو لاکھ پینتالیس ہزار
سازگار (Sazgar) 2020 ماڈل 4-Stroke رکشہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- ماڈل: 2020
- کمپنی: Sazgar
- انجن: 4-Stroke
- رجسٹریشن: سندھ
- حالت: استعمال شدہ، جیسا تصاویر میں واضح ہے
- رکشہ مکمل موجود ہے، باڈی اور چھت وغیرہ تصاویر میں دیکھی جا سکتی ہے۔
- سنجیدہ خریدار حضرات خود دیکھ کر اطمینان کر سکتے ہیں۔
قیمت: 2,45,000 روپے
مناسب خریدار کے ساتھ معمولی گفت و شنید ممکن ہے۔
رابطہ: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
نوٹ: 19277 پر میٹر خراب ہوا تھا ڈیڑھ سال قبل