Description
3 مرلے کا رہائشی پلاٹ برائے فروخت – فیصل آباد (202 ر۔ب گٹی)
فیصل آباد کے پرسکون اور ترقی کرتے ہوئے علاقے میں اپنا گھر بنانے یا انویسٹمنٹ کرنے کا بہترین موقع!
رقبہ: 3 مرلے
کل قیمت: 23,00,000 روپے (23لاکھ)
پلاٹ کی اہم خصوصیات اور قریبی مقامات:
سکول کے پاس: گورنمنٹ اسلامیہ ہائر سیکنڈری سکول بالکل قریب (واکنگ ڈسٹنس) پر ہے۔
پارک کے نزدیک: مشہور "گٹی فن پارک" بالکل پاس ہے، جو فیملی کی تفریح کے لیے بہترین ہے۔
مذہبی سہولت: جامعہ مسجد و مدرسہ تعلیم القرآن حقانیہ بالکل نزدیک ہے۔
حالت: پلاٹ کی باؤنڈری وال اور حفاظتی جالی پہلے سے لگی ہوئی ہے اور جگہ فوری تعمیر کے لیے تیار ہے۔
لوکیشن: 202 ر۔ب گٹی، فیصل آباد۔
(قیمت میں موقع پر معمولی کمی بیشی ہو جائے گی)