Description
ماڈل چنگ چی رکشہ فروخت کے لیے موجود ہے۔
رکشہ اچھی حالت میں ہے۔
انجن اور گاڑی بہترین چلتی ہے۔
تقریباً 25,000 کلومیٹر چلا ہوا ہے۔
کاغذات مکمل ہیں۔
کاغذات پہلے مالک ہنور کے نام پر ہیں۔
اور پرمٹ 2019 تک کا ٹیکس ادا شدہ ہے۔
رکشہ ذاتی استعمال میں رہا ہے۔
گاڑی دیکھنے اور چیک کرنے کے بعد خریداری کریں۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
قیمت 1 لاکھ 80 ہزار روپے رکھی ہے، معمولی بات چیت ممکن ہے۔
Location: Korangi Industrial Area, Karachi