Description
اگر آپ ایسی گاڑی لینا چاہتے ہیں جسے خریدنے کے بعد بار بار ورکشاپ کے چکر نہ لگانے پڑیں اور گاڑی کی حالت کے بارے میں اطمینان اور ذہنی سکون ہو، تو یہ گاڑی ضرور دیکھیں۔
یہ گاڑی میں نے سوزوکی سے تصدیق شدہ گاڑی کے طور پر خریدی تھی اور اپنی فیملی کے ذاتی استعمال کے لیے رکھی ہوئی ہے۔ شروع سے گاڑی کی دیکھ بھال اور سروس سوزوکی ورکشاپ سے ہی کروائی گئی ہے۔
گاڑی کی حالت بہت اچھی ہے۔ اے سی بالکل درست کام کر رہا ہے، الائے رم لگے ہوئے ہیں اور گاڑی کو کسی قسم کے کام کی ضرورت نہیں۔
گاڑی میرے اپنے نام پر ہے، اس لیے خرید و فروخت کے وقت موقع پر بائیومیٹرک بھی ہو جائے گا۔
گاڑی کو اپنی فیملی کے استعمال کے لیے بہت احتیاط سے
رکھااور باقاعدگی سے مینٹین کیا ہے۔
فیول ایورج بہترین ہے
سنجیدہ خریدار حضرات گاڑی دیکھ کر خود تسلی کر سکتے ہیں۔