Description
سوزوکی مہران 2018 ماڈل ٹوٹل جینون گاڑی ہے صرف 11،000 ہزار کلو میٹر چلی ہے بلکل نئ گاڑی ہے سٹپنی ابھی ایک دفعہ بھی استعمال نہیں ہوئ۔اے سی بہت زبردست کام کرتا ہے ۔گاڑی میں کسی قسم کا کوئ مسئلہ ہی نہیں ہے کاغزات مکمل ہے بائیومیٹرک معقہ پر دوں گا ایسی مہران پورے پنجاب میں نہیں ہو گی۔