Description
گاڑی برائے فروخت — بہترین موقع!
الحمدللہ! اپنی گاڑی فروخت کے لیے پیش ہے۔
ہے installed سلنڈر لگا ہوا ہے CNG
رنگ: خوبصورت سبز
میکینیکل کنڈیشن: بالکل اوکے، کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں
انجن و مکینیکل: بالکل تسلی بخش
ٹوکن ٹیکس: کلیئر
کاغذات: مکمل کلیئر
رجسٹریشن نمبر: راولپنڈی سائیڈ کا
ڈیمانڈ: 10,90,000
(دس لاکھ نوے ہزار روپے)
اہم نوٹ: گاڑی کے اوپر جو اوپن کیبن لگا ہوا ہے، وہ اس ڈیمانڈ میں شامل نہیں ہے۔ اوپن کیبن کی قیمت الگ ہوگی۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ گاڑی دیکھیں، چیک کریں اور تسلی کے بعد خریدیں۔
واٹس ایپ نمبر
0-3-0-0-0=6-7-3-6-5-0
رابطے کے لیے اس نمبر پر کال کریں
0-3-3-7=6-3-3-0-8-7-6