Description
Honda Prider پرائیڈر ۔ SGD Registered
2016 ماڈل
* مکمل مضبوط بے داغ باڈی
* دونوں ٹائر ٹیوب اور رم نئے
* چین گراری سیٹ اور چین کور نیا
* لائٹ ہارن اشارے وغیرہ ہر چیز بہترین چالو، بیٹری نئی
* اوریجنل فائل سمارٹ کارڈ بائیو میٹرک موجود
* موقع پر خریدار کے نام ٹرانسفر کیا جائے گا
* سرکاری آفیسر ڈاکٹر کے زیر استعمال رہا، بہت کم چلا ہوا۔
* ( موٹر سائیکل کا کلر اورنج ہے)
* فائنل ڈیمانڈ 68000 روپے
* لوکیشن مدینہ کالونی بھاگٹانوالہ۔۔ حافظ رضا علی
* (View phone number)