Description
نیو ایشیا رکشہ فور سیل رکشہ یوز کنڈیشن میں ہے چلنے میں بہترین ہے رکشے کا تمام کام ہوئے ہیں کوئی کام نہیں ہونے والا ٹائر بھی اچھی کنڈیشن میں ہے بیٹری نیو ڈلی ہے کاغذات کمپلیٹ ہے رکشہ چلنے میں بہترین ہے ان ڈرائیو پہ چلا رہا تھا ضرورت کی وجہ سے سیل کر رہا ہوں جو بھائی لینا چاہتا ہے وہی رابطہ کر۔ شکریج