Description
نیو ایشیا رکشہ فور سیل یوز کنڈیشن میں ہے ڈکشن کا تمام کام ہوا ہے کوئی کام نہیں ہونے والا بیٹری وغیرہ بھی نیو ہے 2015 ماڈل ہے چلنے میں بہترین ہے کاغذات کمپلیٹ ہے جس بھائی کو چاہیے یا جس نے لینا ہے وہی رابطہ کرے ضرورت کی وجہ سے بیچ رہا ہوں ان ٹرائی پہ چلا رہا تھا