Description
آٹو رکشہ ماڈل 2014 برائے فروخت۔ رکشہ کی حالت اندر اور باہر سے بہت اچھی ہے۔ انجن بالکل درست حالت میں ہے اور باڈی پر کوئی بڑا کام ہونے والا نہیں ہے۔ تمام کاغذی دستاویزات (Documents) مکمل اور کلیئر ہیں۔ فیملی یا کاروباری استعمال کے لیے بہترین گاڑی ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
موقع پر قیمت میں ردوبدل ہو جائے گی ۔