Current location icon
All categoriesDropdown arrow
بی ایم ایل چائنہ بائک فور سیل 2013 ماڈل 0
1/ 7
Rs 35,000

بی ایم ایل چائنہ بائک فور سیل 2013 ماڈل

DHA Phase 4, Lahore
4 hours ago
Details
Make Other
Model Other
Year 2013
Engine Type 4 Stroke
Engine Capacity 70cc
KM's driven 20,000
Description
بائومیٹرک دستیاب نہیں ہے 2013 ماڈل بی ایم ایل چائنہ بائک ہے اس کے علاوہ سٹامپ پیپر دیں گے تاکہ اپ کو کوئی مسئلہ نہ ہو باقی اس کے کوئی بھی مسئلے کی ذمہ دار ہم ہیں اپ کو مکمل قاضی کاروائی کے ساتھ دیں گے لیکن بائو میٹرک اویلیبل نہیں ہے اس کے علاوہ اس میں چھوٹے موٹے کام کروانے والے ہیں جیسے اس کی وائرنگ اس کی وائرنگ ٹھیک ہے بس اس کی مرمت کرانے والی ہے اور اس کے علاوہ کچھ چھوٹے موٹے کام ہیں باقی انجن کے لحاظ سے یہ بالکل اوکے ہے انجن کا کچھ کام نہیں ہونے والا انجن کے لحاظ سے اپ دو سال تک بھی چلائیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا باقی اس میں چھوٹے موٹے کام جو ہارڈ ویئر کے بیرونی نظر ارہے ہیں وہ کروانے والے ہیں باقی چلانے میں کوئی اسی طرح کا کوئی مسئلہ نہیں ہے
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1117826535
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery