Description
رکشہ برائے فروخت ماڈل 2013 قیمت 2 لاکھ 40 ہزار لوکیشن: اسلام آباد جھنگی سیداں، انوائس پر ہے (نمبر ابھی نہیں لگا)، نئے ٹائر لگے ہوئے ہیں، نئی بیٹری لگی ہوئی ہے، انجن بلکل ٹھیک ہے، مکمل تیار، روزگار کے لیے بہترین، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں(Chat with seller)