Description
سوزوکی مہران 2012 ماڈل برائے فروخت
سوزوکی مہران 2012 ماڈل سیل کے لیے دستیاب ہے۔ گاڑی آل پنجاب نمبر ہے اور اوور آل جینوئن کنڈیشن میں ہے، صرف 1 پیس ٹچنگ ہے۔ گاڑی میں CNG فٹڈ ہے اور پیٹرول پر بھی بہترین چلتی ہے۔
انجن، گئیر اور سسپنشن بالکل ٹھیک ہیں۔ گاڑی فیملی استعمال میں رہی ہے اور تمام کاغذات کلیئر ہیں۔ روزمرہ استعمال کے لیے بہترین اور کم خرچ گاڑی ہے۔
ڈیمانڈ: 10 لاکھ 50 ہزار روپے
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
0/3/4/5/7/9/3/9/0/4/8