Description
سوزوکی پک اپ 2011 برائے فروخت
سوزوکی پک اپ ماڈل 2011 بہترین کنڈیشن میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گاڑی کا انجن اوکے ہے اور باڈی بھی بہترین حالت میں ہے۔ ٹائر تقریباً 60٪ ہیں۔ تمام کاغذات کلیئر ہیں اور بائیومیٹرک موقع پر دستیاب ہے۔
ماڈل: 2011
انجن: اوکے
باڈی: بہترین کنڈیشن
ٹائر: 60٪
کاغذات کلیئر
بائیومیٹرک موقع پر
قیمت: 7,00,000 روپے
جڑانوالہ، فیصل آباد
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، مناسب حد تک بات چیت (View phone number)ممکن ہے۔ [ا]