Description
برائے فروخت (GL) اینٹیک سوزوکی بلان جی ایل
• ماڈل: 2008
• رجسٹریشن: 2009
• رجسٹریشن نمبر: اسلام آباد
• رنگ: سفید
• کنڈیشن: اندر باہر سے ٹوٹل جینوئن
• انجن: 100%، کبھی اوپن نہیں ہوا
• ٹائر: بہترین حالت میں
• کاغذات: مکمل، کاپی اور فائل سمیت
• مینٹیننس: بہترین، کسی کام کی ضرورت نہیں
جینون ہیٹر لگا ہوا ہے
خاص طور پر اینٹیک گاڑیوں کے شوقین حضرات کے لیے!
لوکیشن: واہ کینٹ
(View phone number): رابطہ نمبر
ڈیمانڈ: 15,00,000 روپے
ڈیلر حضرات رابطہ نہ کریں اور سنجیدہ لوگوں کے لیے کمی پیشی ہو جائے گی
صرف سنجیدہ خریدار اور اینٹیک گاڑیوں کے شوقین حضرات رابطہ کریں۔
ڈیلر حضرات رابطہ نہ کریں